بارہ متی
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - (ٹھگی) چھپکلی کی آواز جس سے نیک شگون لیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - (ٹھگی) چھپکلی کی آواز جس سے نیک شگون لیا جاتا ہے۔